Pinned post
Latest posts 5
#دوستی_قیمتی_اثاثہ
@786G_
@imransa1968
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا
ماضی تو سنہرا ہے مگر حال کھو گیا
وہ رعب وہ دبدبہ وہ جلال کھو گیا
وہ حسن بے مثال وہ جمال کھو گیا
ڈوبے ہیں جوابوں میں مگر سوال کھو گیا
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا
اڑتے جو فضاؤں میں تھے ،وہ شاہیں نہ رہے
با ذوق نہ رہے،ذہین نہ رہے
پاکیزہ گر نہ رہے، بادین نہ رہے
وہ لال و گلزار ،وہ ماہ جبیں نہ رہے
مومن کا وہ اندازِبا کمال کھو گیا
اقبال تیرے قوم کا اقبال کھو گیا
@786G_
@imransa1968
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا
ماضی تو سنہرا ہے مگر حال کھو گیا
وہ رعب وہ دبدبہ وہ جلال کھو گیا
وہ حسن بے مثال وہ جمال کھو گیا
ڈوبے ہیں جوابوں میں مگر سوال کھو گیا
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا
اڑتے جو فضاؤں میں تھے ،وہ شاہیں نہ رہے
با ذوق نہ رہے،ذہین نہ رہے
پاکیزہ گر نہ رہے، بادین نہ رہے
وہ لال و گلزار ،وہ ماہ جبیں نہ رہے
مومن کا وہ اندازِبا کمال کھو گیا
اقبال تیرے قوم کا اقبال کھو گیا
#دوستی_قیمتی_اثاثہ
@786G_
ڈرتی ہوں موت سے ،مگر مرنا ضرور ہے
لرزتی ہوں کفن سے،مگر پہننا ضرور ہے
ہو جاتی ہوں غمگین جنازے کو دیکھ کر
لیکن میرا جنازہ بھی اٹھنا ضرور ہے
ہوتی ہے کپکپی قبروں کو دیکھ کر
پر مدتوں اسُ قبر میں رہنا ضرور ہے
@786G_
ڈرتی ہوں موت سے ،مگر مرنا ضرور ہے
لرزتی ہوں کفن سے،مگر پہننا ضرور ہے
ہو جاتی ہوں غمگین جنازے کو دیکھ کر
لیکن میرا جنازہ بھی اٹھنا ضرور ہے
ہوتی ہے کپکپی قبروں کو دیکھ کر
پر مدتوں اسُ قبر میں رہنا ضرور ہے
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
@Legacy_Leavers_
@786G_
@AZEEMVIRK50
@ImranKhanPTI
انسان اپنی صلاحیت کواس وقت پہچانتا ہے جب وہ بڑا سوچتا ہے اور اپنے حوف پر قابو پاتا ہے۔
غیرتمندوں کا لیڈر
عمران احمد خان نیازی
@Legacy_Leavers_
@786G_
@AZEEMVIRK50
@ImranKhanPTI
انسان اپنی صلاحیت کواس وقت پہچانتا ہے جب وہ بڑا سوچتا ہے اور اپنے حوف پر قابو پاتا ہے۔
غیرتمندوں کا لیڈر
عمران احمد خان نیازی
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
@Legacy_Leavers_
@786G_
@AZEEMVIRK50
@Qs3488
عمران خان کا پیغام واضح ہے انصاف سب کے لیے سچائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
@Legacy_Leavers_
@786G_
@AZEEMVIRK50
@Qs3488
عمران خان کا پیغام واضح ہے انصاف سب کے لیے سچائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔