Latest posts 5
زرا سے بھی اخلاقی جرت ہو تو واقعی مستعفی ہو جانا چاہیے ۔حمزہ شریف کو ۔
عدالتی فیصلے کے بعد حمزہ شہباز اکثریت کھوچکے ہیں۔View quoted post on X
حمزہ شہباز فوری مستعفی ہوں
پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے۔
اسمبلی میں پی ٹی آئ کو برتری حاصل ہے۔
وزیراعلی پنجاب کا فوری انتخاب کروایا جائے۔
امپورٹڈ وزیراعلی اب نہیں چلے گا۔
سیاسی گرگٹ
کینیڈین رکن پارلیمنٹ کے آرمی چیف کے خلاف بیان کے ذمہ دار عمران خان ہیںView quoted post on X
یہ کون کہہ رہا ہے؟
یہ رنگ باز جو بدقسمتی سے آج امپورٹڈحکومت کا وزیر دفاع ہے
جس کے بقول اس قوم کی ہڈیوں سے گوشت تک نچوڑ لیا ہے
👇