Pinned post
جاوید جبار نے سرزمینِ بھارت پر کھڑے ہو کر ثابت کیا کہ 1947ء سے پہلے تاریخ میں موجودہ سرحدوں پر مشتمل ہندوستان نامی کوئی ملک موجود نہیں تھا۔ جاوید جبار نے مغربی مؤرخین کے ریفرنس سے یہ بھی ثابت کیا کہ مذہب بھی قومیت کی بنیاد ہو سکتا ہے۔ جاوید جبار نے سچ کہا کہ 1947ء میں ہندوستان تقسیم نہیں ہوا تھا، دو ملک آزاد ہوئے تھے۔
مشرقی پاکستان کے بنگالیوں نے 1970ء میں علیحدگی کے بعد مشترکہ زبان کی بنیاد پر مغربی بنگال میں ضم نہ ہو کر اندرا گاندھی کے اس دعویٰ کو غلط، جھوٹا اور باطل ثابت کر دیا کہ بھارت نے دو قومی نظریہ کو خلیج بنگال میں غرق کر دیا ہے۔
اندرا گاندھی کے دعویٰ کے برعکس مشرقی پاکستان نے آزاد خودمختار ملک بنگلہ دیش کے قیام کا اعلان کر کے دو قومی نظریہ کی حقانیت کو ایک بار پھر ثابت کیا۔ بھارتی ایجنٹ شیخ مجیب الرحمن کو بھی یہ جرات نہیں ہوئی تھی کہ سقوط ڈھاکہ کے بعد مشترکہ بنگالی زبان کی بنیاد پر پاکستانی بنگال کو ہندوستانی بنگال میں ضم کرنے کا اعلان کر سکے۔ اگر وہ ایسی حرکت کرتا تو بعد ازاں خاندان سمیت شخ مجیب کے ساتھ جو کچھ ہوا، اور اب شیخ حسینہ واجد کے ساتھ جو کچھ ہوا، مشرقی پاکستان کے بنگالی 1970ء میں ہی یہ سب کچھ ان کے ساتھ کر چکے ہوتے۔
جاوید اختر، مانی شنکر اور حسین حقانی جیسے تاریخ سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے علمی بونوں کو جب جاوید جبار جیسی کوہ قامت علمی شخصیت سے پالا پڑتا ہے تو دنیا کے سامنے ان بونوں کی جہالت بےنقاب ہو جاتی ہے، پھر ان بونوں کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا، پھر یہ بونے آئیں بائیں شائیں کرتے رہ جاتے ہیں۔
جاوید جبار کا یہ ویڈیو کلپ “اکھنڈ بھارت” کے حامی سیاستدانوں ہندو مؤرخین اور بھارت کے کاسہ لیس مسلم رہنماؤں از قسم ابوالکلام آزاد، حسین احمد مدنی، باچا خان، سید عطااللہ شاہ بخاری اور عبدالصمد اچکزئی کے فکری وارثوں کے لیے قیامت تک کے لیے ایک چیلنج ہے۔ اگر ان میں ہمت ہے تو وہ جاوید جبار کے دلائل کا جواب دیں۔
@Javedakhtarjadu @M_EssJay @tequieremos
#JavedJabbar #JavedAkhtar #ManiShankar #TajHaider
#Jinnah #TwoNationIdeology #Quaid_e_Azam
#India #Pakistan #History

4:37