درست فرمایا ہے انکے لیے سفارت کاری کے بجائے ہمیں سعودیہ کے ساتھ دامے درمے سخنے قدمے کھڑا ہونا چاہیے
ایران: سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے متکبر انداز میں استقبال گفتگو کے دوران پاکستانی جھنڈا نہ ہونا بین سفارتی اداب کے خلاف ہےView quoted post on X
پہلے دن سے کہتے آ رہے کہ آل مجوس انتہائی متکبر،نسل پرست اور احسان فراموش قوم سفارتی اداب سے نابلد ہیں