Chaudhry
@CHRY0786
love u Nawaz Sharif
پاکستان بچانا ہے
نوازشریف کو لانا ہے
پاکستان بچانا ہے
نوازشریف کو لانا ہے
295 Following 2.4K Followers 58K Posts
Latest posts 5
مریم نواز نے گورنس کا بیڑا غرق کردیا جو کام جنرل کونسلر کے ہیں سڑکیں بنوانا صفائی کروانا وہ وزیر اعلی کر رہی ہیں: فواد ڈبوView quoted post on X
وزیر اعلی کے صفائی کروانے سڑکیں بنوانے پہ وہ بندہ اعتراض کر رہا ہے جسکا اپنا وزیر اعظم لنگر بانٹتا تھا اور یہ کہتے تھے درویش ہے 🤣
در فٹے منہ ڈبو تیرا ویسے
چوتئیوں نے نیا منجن بیچنا شروع کردیا
کمال کرتے ہو پانڈے جی🙏
کمال کرتے ہو پانڈے جی🙏
حبیب اکرم نے جان کی امان پاؤں کہہ کر ڈرتے ڈرتے فارم 47 کی حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔View quoted post on X
کہا کہ ٹرمپ کی پارٹی کی تباہ کن شکست کے بعد ٹرمپ پاکستان کے "اگلو بگلو" کے سروں سے اپنا دست شفقت اٹھا لے گے اور انہیں 8 فروری 2024 کے الیکشن میں دھاندلی اور تحریک انصاف کے پرامن کارکنوں کے اغواء، گرفتاریوں اور قتل کا جواب دینا پڑے گا۔ یورپین یونین سے لے کر امریکی کانگریس تک ہر جگہ شور مچنے والا یے اور سزا ملنے والی ہے۔ اور پاکستان کو عنایت کئی گئی خصوصی رعایتیں بھی ختم ہونے والی ہیں۔
لنک نیچے۔
چوتیئے۔۔۔۔۔۔
ایک،ایک
دو،گیارہ
ایک،ایک
دو،گیارہ
"عمران خان کو اپنی شرائط پر لانے کیلئے زور زبردستی اور تشدد بھی کیا جا رہا ہے، تشدد تب کیا جاتا ہے جب آپ کسی لیڈر کو روحانی اور ذہنی طور پر ہرا نہیں سکتے، ہر طاقتور یہ سمجھتا ہے کہ اس نے سب کچھ چھین لیا ہے لیکن بعد میں اسے پتہ چلتا ہے کہ اس کے پاس کچھ بھی نہیں تھا، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ عمران خان سے بازی جیت گئے ہیں تو پھر ڈر کس کا ہے؟ جو ڈاکیے بیانیہ بناتے ہیں ان کی نوکری اور روز روٹی یہی ہے، اگر جھوٹے بیانیے سے کسی کی عزت بنتی تو آج نواز شریف پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر اور آصف زرداری سب پر بھاری ہوتے"View quoted post on X
سینئر صحافی @Isarrana1
@DRTPakistan
youtu.be/sDT-kPIgB0Q