کمشنر محمد علی سے چیئرمین پاک-کوریا فرینڈشپ ایسوسی ایشن چوہدری فیصل چیمہ کی ملاقات، تعلیم، صحت، زراعت، ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری میں تعاون جبکہ مفاہمتی یادداشت (MOU) کے امکانات پر اتفاق۔
#PakistanSouthKoreaFriendship #InternationalCooperation #Investment #GujranwalaDivision
#PakistanSouthKoreaFriendship #InternationalCooperation #Investment #GujranwalaDivision