Twitxy Saved

Haris Farhad

@Haris2479

Respect and you will be respected
Joined February 2026
2.9K Following 2.4K Followers 3.9K Posts

Latest posts 5

Haris Farhad @Haris2479
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم
اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے امین ثم امین 🤲
Zeeshan I.H Verified account @Iqb9786 10h
🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹

نیک دعاؤں کے ساتھ صبح کا سلام

#خاتم_الرسلﷺ

جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے انسان کی آنکھیں کمزور ہو جاتی ہیں، لیکن لوگون کو پہچاننے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے

خُدا نے انسانوں کو زندگی کی سختیوں کا توازن قائم رکھنے کے لیے تین نعمتیں دی ہیں امید، نیند اور ہنسی

باتوں سے کون سیکھتا ہے، سب کو ایک حادثہ ضروری ہے
#دامن_یار
اے ربِ کریم! ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرما، اور ہمیں اپنے شکر گزار، صابر اور نیک بندوں میں شامل فرما
ہمیشہ خوش رہیں🌺
خوشیاں بانٹیں💗
آمین یا رب العالمین 🤲
صباح الخیر🌷
#X_promo
View quoted post on X
Haris Farhad @Haris2479
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارک علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید
Zeeshan I.H Verified account @Iqb9786 3d
الســـلام علیـــکم ورحـــمۃ الــلہ وبـــرکـــاتـــہ

#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار

ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔

#تشریح_القرآن

سورۃ البقرہ
آیت 144:
ترجمہ
بے شک ہم آپ ﷺ کے چہرے کو بار بار آسمان کی طرف اٹھتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، سو ہم ضرور آپ ﷺ کو اس قبلے کی طرف پھیر دیں گے جسے آپ پسند فرماتے ہیں۔ پس آپ ﷺ اپنا رخ مسجدِ حرام کی طرف پھیر لیجیے، اور تم جہاں کہیں بھی ہو، اپنے چہرے اسی کی طرف پھیر لیا کرو۔ اور بے شک جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی، وہ خوب جانتے ہیں کہ یہ حکم ان کے رب کی طرف سے حق ہے، اور اللہ ان اعمال سے غافل نہیں جو وہ کرتے ہیں۔

سورہ البقرہ
آیت 145:
ترجمہ
اور اگر آپ ﷺ اہلِ کتاب کے پاس ہر قسم کی نشانیاں بھی لے آئیں، تب بھی وہ آپ ﷺ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے، اور نہ آپ ﷺ ان کے قبلے کی پیروی کرنے والے ہیں، اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کے قبلے کی پیروی کرنے والے ہیں۔ اور اگر آپ کے پاس علم آ جانے کے بعد بھی آپ نے ان کی خواہشات کی پیروی کی تو یقیناً آپ ظالموں میں سے ہوں گے۔

سورہ البقرہ
آیات 144 تا 145
تشریح
ان آیات میں اللہ واحدہ لاشریک ارشاد فرما رہے ہیں کہ ہم آپ ﷺ کے چہرہ مبارک کو بار بار آسمان کی طرف اٹھتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، یعنی آپ ﷺ قبلہ کی تبدیلی کے منتظر ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب رسول ﷺ کی خواہش کے مطابق آپ ﷺ کو اس قبلے کی طرف رخ کرنے کا حکم عطا فرمایا جس سے آپ ﷺ خوش ہو جائیں۔ چنانچہ خانہ کعبہ کو مسلمانوں کا مستقل قبلہ مقرر فرما دیا گیا اور حکم دیا گیا کہ آپ ﷺ اور تمام اہلِ ایمان جہاں کہیں بھی ہوں، نماز کی ادائیگی کے وقت مسجد حرام کی طرف رخ کریں۔

یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ بیت المقدس اور خانہ کعبہ دونوں کی طرف رخ کرنے کا حکم اللہ تعالیٰ ہی کی جانب سے تھا۔ پہلے بیت المقدس کو قبلہ مقرر فرمایا گیا اور بعد میں اپنے حکم سے خانہ کعبہ کو قبلہ بنا دیا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ قبلے کا تعین کسی مقام کی ذاتی خواہش یا انسانی فیصلے کے مطابق نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے حکم کے تابع ہے۔

مزید برآں اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں کہ اہلِ کتاب اس بات کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ قبلے کی تبدیلی ان کے رب کی طرف سے برحق ہے۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق اہلِ کتاب اپنی کتابوں میں رسول اللہ ﷺ کی صفات، آپ ﷺ کی نبوت اور آپ کی شریعت کی حقانیت کی نشانیاں جانتے تھے، لیکن ان میں سے بعض لوگ حسد، عناد اور حق چھپانے کی وجہ سے مخالفت کرتے تھے۔ اللہ تعالیٰ واضح فرما رہے ہیں کہ وہ ان کے اعمال سے ہرگز غافل نہیں۔

آیت 145 میں مسلمانوں کو مزید وضاحت کے ساتھ بتایا جا رہا ہے کہ اگر آپ ﷺ اہلِ کتاب کے پاس ہر قسم کی نشانیاں اور دلائل لے کر بھی چلے جائیں تو بھی ان میں سے عناد پر قائم رہنے والے آپ ﷺ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے۔ اسی طرح آپ ﷺ بھی ان کے قبلے کی پیروی کرنے والے نہیں ہیں اور نہ ہی ان کے مختلف گروہ ایک دوسرے کے قبلے کی پیروی کرتے ہیں۔ اس سے ان کے باہمی اختلافات اور حق کے مقابلے میں اپنی اپنی خواہشات پر قائم رہنے کی کیفیت واضح ہوتی ہے۔

اللہ تعالیٰ اپنے رسول ﷺ اور آپ کی امت کو تنبیہ فرما رہے ہیں کہ حق کا علم آجانے اور واضح دلائل پہنچ جانے کے بعد اگر تم نے ان کی خواہشات کی پیروی کی تو تم ظالموں میں شمار ہوگے۔ اس میں امتِ مسلمہ کے لیے واضح پیغام ہے کہ دین کے معاملے میں کسی کی خواہش، مخالفت یا دباؤ کو اللہ تعالیٰ کے حکم پر ترجیح نہیں دینی چاہیے۔ مسلمان کی اصل کامیابی اللہ تعالیٰ کے احکامات اور رسول اللہ ﷺ کی سنت کی پیروی میں ہے۔

ان آیات سے یہ بھی سبق ملتا ہے کہ حق واضح ہوجانے کے بعد محض دوسروں کی مخالفت یا اعتراضات کی وجہ سے اپنے دین کے احکامات سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔ اہلِ ایمان کو چاہیے کہ وہ قرآن و سنت کی تعلیمات پر ثابت قدم رہیں اور اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ راستے کو ہی اپنی زندگی کا معیار بنائیں۔

1
@_Awan6
@ms_1222
@M_Sial6
@zahy_12
@Ejz55
@One111Mir
@AdnanQaiser4
View quoted post on X
Haris Farhad @Haris2479
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم ان حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید
Zeeshan I.H Verified account @Iqb9786 Nov 3
الســـلام علیـــکم ورحــــمۃ الـــلہ وبـــرکــاتــــہ

#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار

ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔

#تشریح_القرآن

سورہ البقرہ
آیت 136
ترجمہ:
تم کہو: ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس پر بھی جو ہماری طرف نازل کیا گیا، اور جو حضرت ابراہیم، حضرت اسماعیل، حضرت اسحاق، حضرت یعقوب علیہم السلام اور ان کی اولاد کی طرف نازل کیا گیا، اور جو حضرت موسیٰ و حضرت عیسیٰ علیہما السلام اور دوسرے انبیاء علیہم السلام کو ان کے رب کی طرف سے عطا کیا گیا۔ ہم ان میں سے کسی کے درمیان فرق نہیں کرتے اور ہم اللہ ہی کے فرمانبردار ہیں۔

سورہ البقرہ
آیت 136
تشریح:
اس آیتِ مبارکہ میں مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ، قرآنِ مجید اور تمام انبیاء علیہم السلام پر ایمان رکھنے کی تعلیم دی گئی ہے۔ تمام انبیاء علیہم السلام اللہ تعالیٰ کے سچے پیغمبر تھے اور ان کی بنیادی دعوت توحید تھی، اگرچہ بعض شرعی احکام مختلف تھے۔
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں اور قرآنِ مجید آخری آسمانی کتاب ہے۔ ہم تمام انبیاء علیہم السلام پر ایمان رکھتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے فرمانبردار رہتے ہوئے رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں۔

حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیت 136۔

1
@M_Sial6
@_Awan6
@ms_1222
@NIK_563
@Ejz55
@AdnanQaiser
View quoted post on X
8 replies 12 reposts 14 likes 125 views View on X
Haris Farhad @Haris2479
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اور اللہ تمہاری روتی ہوئی انکھوں کو یوں ہنسا دے گا جیسے تم نے کبھی کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو انشاءاللہ