Twitxy Saved

Imran Javed ✨

@Imrtru

Human Joints Replacement Company

Appreciate Supremacy of law
Lahore, Pakistan Joined October 2013
4.8K Following 3.8K Followers 28K Posts

Latest posts 5

Pinned post

Imran Javed ✨ @Imrtru
لوگوں کی مسیحائی کرنے والی وزیراعلی
PMLN Verified account @pmln_org Oct 3, 2024
مریم نواز صاحبہ پہلی حکمران ہیں جنہوں نے ہمارے(سپیشل افراد) کیلیے کچھ سوچا ہے کچھ کرکے دکھایا ہے۔ہمت کارڈ سے ہمیں مزید ہمت ملے گی اور ہمارے چھوٹے موٹے کام ہوجایا کریں گے اور ہمیں کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانا پڑے گا۔

شکریہ وزیراعلیٰ مریم نواز
#عوام_کی_مسیحا_مریم
View quoted post on X
51 replies 105 reposts 139 likes 10K views View on X
Imran Javed ✨ @Imrtru
*اسلام علیکم ورحمۃاللّہ وبرکاتہ آج کی دعا اے اللہ مجھے ایسی توفیق عطا فرما کہ نماز پڑھتا رہوں اور میری اولاد کو بھی توفیق بخش اے پروردگار میری دعا قبول فرما اور قیامت والے دن میرے والدین کی اور مومنین کی بخشش فرما آمین یا رب العالمین*
0:03
7 replies 0 reposts 28 likes 320 views View on X
Imran Javed ✨ @Imrtru
*اسلام علیکم ورحمۃاللّہ وبرکاتہ آج کی دعا اے اللہ ہم تجھ سے تیری رحمت اور فضل کا سوال کرتے ہیں اے اللہ ہم تجھ سے جنت الفردوس کا سوال کرتے ہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین*
13 replies 1 reposts 22 likes 156 views View on X
Imran Javed ✨ @Imrtru
*بسْـمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِیم*
*يَاحَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ*
شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہئے. بلکہ ہر وقت *اللہ کریم* کی دی ہوئی ہر نعمت کا شکر ادا کرنا چاہیے کیونکہ شکر گزار لوگوں سے *رحيم اللّہ* بڑی محبت کرتا ہے.
*آمین ثم آمین يارب العالمين*
Imran Javed ✨ @Imrtru
*اسلام علیکم ورحمۃاللّہ وبرکاتہ آج کی دعا، اللہ تبارک تعالئ آپکو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے، آپ کی تمام مشکلات دور فرمائے اور بے حساب خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین*