Twitxy Saved

Taimur Saleem Khan Jhagra

Verified account This account is verified. Learn more

@Jhagra

PTI; Only politician to lose election obtaining 25000 votes vs 1600; MPA & KP Finance & Health Minister (18-23); McKinsey Partner; LBS MBA; Schlumberger; GIKI.
Jhagra, Khyber Pakhtunkhwa tiktok.com/@taimur.jhagra Joined February 2009
475 Following 365K Followers 26K Posts

Latest posts 5

Pinned post

Taimur Saleem Khan Jhagra Verified account @Jhagra
🧵. How to declare someone with 1600 votes a winner over someone with 25000+ votes, but to leave incriminating evidence behind.

Spot the tampered forms the ECP uploaded on their website.

Constituency: PK79 Peshawar
Source: @ECP_Pakistan website

Original result:
Taimur Jhagra: 312 votes
Jalal Khan: 46 votes

Tampered result:
Taimur Jhagra: 120 votes
Jalal Khan: 238 votes
72 replies 1.1K reposts 2.2K likes 388K views View on X
Taimur Saleem Khan Jhagra Verified account @Jhagra
I already said that Shahbaz Sharif will not give a dime to KP. Now he has made official the arrangements to take Rs 157 billion from KP. So how does this work?
Muhammad Faheem Verified account @MeFaheem 4d
وزیر اعظم نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب کے پیکیج کا اعلان کیا جو نہ جانے کب ملے گا
گورنر راج میں صوبے نے وفاق کو 157 ارب روپے دینے کا معاہدہ کرلیا
157 ارب سے 17.8 ارب وفاق نے لے بھی لئے
مذکورہ ادائیگی کی مخالفت مزمل اسلم اور سہیل آفریدی کرچکے ہیں

tribune.com.pk/story/2640674/…
View quoted post on X
3 replies 208 reposts 734 likes 10K views View on X
Taimur Saleem Khan Jhagra Verified account @Jhagra
اگر کرپشن آڈٹ پیرا پر ہے تو پھر جو چھ سوالات ابھی کامران خان صاحب نے اٹھائے ہیں، جو پنجاب کے حوالے سے خود ان کی اپنی حکومت کے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں موجود تھے، ان کا جواب کون دے گا؟

1۔ طالبات کے وظائف: جنوبی پنجاب میں تقریباً تین لاکھ طالبات کے وظائف غائب ہیں یا تاخیر کا شکار ہیں۔ اس کا جواب کون دے گا؟

2۔ گلف اسٹریم جیٹ کی خریداری: 12 ارب روپے کا جہاز آج تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ پیپرا کے کس قانون اور کس رول کے تحت خریدا گیا۔ ہم کسی موٹر سائیکل کی بات نہیں کر رہے! اس کا جواب کون دے گا؟

3۔ ڈیفالٹر کمپنیوں کو قرضے: صوبائی محکموں کی جانب سے ڈیفالٹر کمپنیوں کو اربوں روپے کے قرضے دیے گئے یا نہیں۔ اس کا جواب کون دے گا؟

4۔ ورکرز کی پنشن کنٹری بیوشنز: ورکرز کی پنشن کے لیے حکومت کو اربوں روپے جمع کروانے تھے، وہ ادائیگیاں ہوئیں یا نہیں۔ اس کا جواب کون دے گا؟

5۔ آڈٹ اعتراضات اور ریکارڈ: جہاں آڈٹ اعتراضات موجود ہیں، وہاں ریکارڈ کا غائب ہونا بھی ایک سنگین معاملہ ہے۔ اس کا جواب کون دے گا؟

6۔ سیلف پروموشن: مجھے دنیا کا کوئی ایک صوبہ بتا دیں جہاں تین ہزار بی ایچ یوز ہوں اور ان تین ہزار بی ایچ یوز کا نام مریم نواز کلینک رکھا گیا ہو۔ اس میں تو مسئلہ یہ بھی ہوگا کہ کسی کو بہاولپور جانا ہے، کسی کو لاہور یا اٹک جانا ہے، کیسے پتہ ہو گا کہاں جائیں؟ اس misuse آف پاور کا جواب کون دے گا؟
3:33
1 replies 97 reposts 365 likes 12K views View on X