Twitxy Saved

M. Saad Zulqarnain

@MSZR_

Language Trainer. #TOEFL #IELTS expert.
Support @NawazSharifMNS

Allergic to Yuthia Virus. ❤️ Humanity, Art and Literature. A Poet. ❤️ Soccer & Chess.
ریاستہائے متحدہ لاہور. Joined April 2010
2.9K Following 3K Followers 81K Posts

Latest posts 5

M. Saad Zulqarnain @MSZR_
@aniqnaji

مفلسی حس لطافت کو مٹا دیتی ہے
بھوک آداب کے سانچوں میں نہیں ڈھل سکتی
کاشف چوہدری Verified account @awarahgard 19h
پٹواریوں کی آنکھ کا سابقہ تارا😝
یہ بھی مجھے بلاک کرکے بھاگا ہوا ہے

کمرے کا کونا کپڑے شکل اور پردے بتا رہے ہیں
کہ بھوک مُنہہ کو آئی ہوئی ہے😂

دوسرا نواز شہباز اگر اقتدار کے بھوکے ہیں
سالے تُم لوگ تو اپنے باپ سے شریفوں کے ٹکڑوں پر پلتے آرہے ہو
تیرا باپ بکاؤ
تُو بکاؤ

اب پی ٹی آئی سے پیسے مل رہے ہونگے
یا عرضی ڈالی ہوئی ہوگی

دنیا جہاں کے نکمے کو انگلینڈ میں اسائلم لینے کے بعد پیٹ میں پاکستان کے مروڑ اُٹھ رہے ہیں 🖐️

کوئی میرا یہ ٹویٹ اسکی وال پر لگا کر شرف بلاک حاصل کرے 😂
#م_چ_فراڈئیے
#کُتی_کے_بچے
View quoted post on X
M. Saad Zulqarnain @MSZR_
کوٹ لکھپت جیل میں ہماری بیرک میں ایک مولوی سب کو سپارہ پڑھانے آتا تھا، وہی جمعےکی نماز بھی پڑھاتا تھا خطبہ بھی دیتا تھا۔ اور وہ کمسن بچی سے زیادتی کےکیس میں سزایافتہ تھا جسکا خود اس نے اعتراف بھی کیا۔ جیل کا اپنا کلچر ہوتا ہے، زانی نماز اور غدار دہشتگرد سلائی کڑھائی سکھاسکتےہیں۔
Ajmal Jami Verified account @ajmaljami 2d
مخالفین انہیں ایک سزا یافتہ مجرم اور ریاست کا باغی قرار دیتے ہیں لیکن جیل میں وہ سب کیلئے یاسمین آپا ہیں۔ قیدی خواتین کی بھی مدد کرتی ہیں اور جیل کا عملہ بھی انہی سے میڈیکل چیک اپ کرواتا ہے کیونکہ اللہ نے انکے ہاتھ میں بہت شفا دی ہے۔ وہ کئی قیدی خواتین کی بیٹیوں کی شادی کروا چکی ہیں۔ کئی غریب قیدیوں کو وکلاء کے ذریعے رہائی دلوا چکی ہیں۔ جیل میں خود بھی خوبصورت کشیدہ کاری کرتی ہیں اور قیدی خواتین کو بھی کشیدہ کاری کے ذریعہ روزگار کمانے کی ترغیب دیتی ہیں۔ یاسمین آپا نے جیل میں قید ہو کر بھی پاکستانی خواتین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

jang.com.pk/news/1633758
View quoted post on X
M. Saad Zulqarnain @MSZR_
ایک تو جاہل اوپر سے ڈھیٹ۔۔۔ جون 2025 میں شہباز شریف جارہے تھے اور لنگڑے ڈوگی جیل سے باہر تشریف لارہے تھے۔۔۔ 🤣😆😁😆😁😆😁
پتہ نہیں کمپنی نے کیا سوچ کر یہ تحریک کامیڈی بنائی تھی۔۔۔
@AzharSiddique
1:39