Twitxy Saved

Mahim Maher

@MahimMaher

Editor @PrismDawndotcom | writer on Karachi | Once was city editor @etribune, @DailyTimesPak. @SAMAATV @Aaj_Urdu | Daniel Pearl & Jefferson fellow
Manzoor Colony Nullah, Karachi hrcp-web.org/hrcpweb/wp-con… Joined May 2011
2.1K Following 33K Followers 79K Posts

Latest posts 5

Mahim Maher @MahimMaher
What's with the smear campaign? Anyone willing to write on it for Prism? At Dawn.com
PAK Investigate Verified account @InvestigatePak 20h
🔥🔥 تہلکہ خیز پیش رفت! ہم نیٹ ورک سے جڑے منی لانڈرنگ نیٹ ورک کی تحقیقات میں نئے انکشافات!

🟥ایک ارب روپے سے زائد کی مشکوک بیرونِ ملک منتقلی؟ ایف آئی اے کے ریڈار پر Z2C، ریحان مرچنٹ اور ہم نیٹ ورک!

🟥تحقیقاتی ذرائع کے مطابق ہنڈی، حوالہ اور مبینہ غیر قانونی ترسیلات کے ذریعے 90 لاکھ سے ایک کروڑ اماراتی درہم بیرونِ ملک منتقل کیے جانے کے معاملے کی چھان بین جاری ہے۔

🟥 ایف آئی اے کی جانب سے Z2C Limited کے چیف ایگزیکٹو ریحان مرچنٹ کو نوٹسز اور مالیاتی دستاویزات طلب کیے جانے کی اطلاعات!

🟥 ہم نیٹ ورک کے بین الاقوامی ایونٹس، خصوصاً ہم ایوارڈز، کے مالی معاملات بھی سوالات کی زد میں!

🟥 مبینہ آف شور اکاؤنٹس، بیرونِ ملک ادائیگیوں اور مشکوک مالی لین دین کی تحقیقات کا مطالبہ!

🟥سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کارپوریٹ قوانین اور مالیاتی معاملات کی جانچ پڑتال سے متعلق بھی اہم سوالات اٹھ رہے ہیں!

🟥اب سب سے بڑا سوال: کیا میڈیا، اشتہارات اور بین الاقوامی ایونٹس کے کاروبار کی آڑ میں اربوں روپے کی مشکوک مالی سرگرمیاں انجام دی گئیں؟

🟥پاکستانی عوام کو محض بیانات نہیں، حقائق چاہییں!

🟥ایف آئی اے اور SECP سے مطالبہ ہے کہ تمام مالی معاہدوں، بیرونِ ملک رقوم کی منتقلی، آف شور اکاؤنٹس اور ہم ایوارڈز کے اخراجات کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں اور اگر الزامات ثابت ہوں تو ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جواب دہ بنایا جائے۔

🟥قانون سے کوئی بالاتر نہیں، میڈیا کی طاقت بھی احتساب سے استثنیٰ نہیں دے سکتی!
View quoted post on X
3 replies 0 reposts 25 likes 3.1K views View on X
Mahim Maher @MahimMaher
HUGE. This is huge. Now let's see if KWSC makes this available to neighbourhoods. And other agencies.
Beneath every Karachi street is a network you never see. With GIS, KW&SC is mapping every line digitally to trace faults faster and plan infrastructure better. Here’s what it means for your street.

#KWSC #GIS #DigitalMapping
View quoted post on X
5 replies 26 reposts 241 likes 12K views View on X