Twitxy Saved

Mehak

@MehakMacMax

Manchester, England Joined November 2011
4.8K Following 28K Followers 21K Posts

Latest posts 5

Pinned post

Mehak @MehakMacMax
🤍 پر امن احتجاج کے 198 طریقے🤍

🇵🇰 تین دن کی لگاتار محنت کے بعد #IK101Ambassador نے Gene Sharp کے بیان کئے گئے، پر امن احتجاج کے 198 طریقوں کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ بحثیت قوم ہم ان اقدامات کو اپنا کر کپتان کی رہائ کو ممکن بنا سکتے ہیں۔🇵🇰

💚مسلسل جدوجہد کے بغیر کوئی پیش رفت ناممکن ہے۔ وہ تمام لوگ جو آزادی تو چاہتے ہیں مگر اختلافِ رائے سے خوف زدہ ہیں ان کی مثال بغیر بیج بوئے فصل کاشت کرنے یا بغیر بادل کے بارش کی امید گرنےوالوں جیسی ہے۔ اخلاقی ،معاشرتی، انفرادی اور اجتماعی مزاحمت کسی بھی تبدیلی کے لئے ناگزیر ہے۔💚
فریڈرک ڈوگلس

🔥غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اُس کے زور بازو کا!
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں🔥

🇵🇰🖨️پرنٹ کریں، 📮پوسٹ کریں اور 📷شیئر کریں 👇
IK101.ORG
#releaseimrankhan
#خان_کی_كال_حاضر_عوام
5 replies 74 reposts 110 likes 10K views View on X
Mehak @MehakMacMax
پیارے کپتان، ہم، اکثریتی ووٹرز، آپکی طرح بہادر تو نہیں ہیں، لیکن ہم آپ سے محبت اور آپکی ستائش کرنا کبھی نہیں چھوڑیں گے۔

آپ ہم سب میں بہترین پاکستانی ہیں، آپ ہمارے قومی محبِ وطن ہیرو ہیں، اور ہمیں آپ پر فخر ہے کہ آپ نے تنِ تنہا مافیا کو شکست دی ہے
1 replies 9 reposts 17 likes 442 views View on X