Twitxy Saved

✍︎𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝✍︎

@Nvd64

Management Consultant - Follow me 100% follow back guaranteed
Bahrain insaf.com Joined January 2013
9.8K Following 18K Followers 76K Posts

Latest posts 5

✍︎𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝✍︎ @Nvd64
آجکل یہ فرسودہ نظام اور ہمارے دانشور ایک طاقتور تاحیات نااہل سزا یافتہ اشتہاری مجرم کو اہل اور ریلیف دینے کی گنجائش اور توجیہات پیش کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور دوسری طرف ایک شخص کو جو عوام کے حقوق اور انصاف کی بات کرتا ہے اس کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کر کے سزا دینے پر تلے ہوئے ہیں۔