Twitxy Saved

🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N

@RaR5031

Punjab, Pakistan Joined July 2018
5.5K Following 5.9K Followers 208K Posts

Latest posts 5

🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N @RaR5031
🌱روٹی ہے کپڑا ہے مکان ہے،🌱

🍂باپ ننھے سے پرندے کا بڑا آسماں ہے،🍂

💖باپ ہے تو گھر میں رنگ ورونق ہے،💖

💓باپ ہے تو کچے آنگن بھی پگے ہیں،💓

✨️باپ ہے تو بازار کے سب کھلونے اپنے ہیں۔✨️

💓26سال
🍃 اللہ رب العزت جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے🍃
آمین یارب العالمین 🍃