Twitxy Saved

The Skipper

@Sjmalik_

Human rights activist
Maker of all weather swimming pools, Sauna, Steam baths, Jacuzzis, and maintenance
Islamabad, Pakistan Joined February 2016
14K Following 13K Followers 349K Posts

Latest posts 5

The Skipper @Sjmalik_
Ye tumen teri bwji ney nstaya ho ga jo us k saath gaurd bani hoi thie. youthea.
Harmeet Singh Verified account @HarmeetSinghPk May 16, 2025
قوم پر جنگ مسلط تھی، دشمن نور خان ائیر بیس کو نشانہ بنا رہا تھا، لائن آف کنٹرول پر کشمیری شہید ہورہے تھے اور وزیر اعظم سوئمنگ پول میں انجوائے کررہا تھا۔ 🤬
View quoted post on X
The Skipper @Sjmalik_
Youth kanjar brigade
Zafar Naqvi Verified account @ZafarNaqviZN May 17, 2025
آج کل اس طرح کے بیانات آپ کو بہت سوں کے ملیں گے، اس کا کیا مطلب ہے؟ اگر آپ کے وطن پر کوئی زبردستی جنگ مسلط کر دے تو آپ نیوٹرل رہیں گے؟ کیا آپ اس بات کے قائل ہیں کہ چاہے حکومت جس کی ہو، ریاست پر جو بھی قبضہ کر لے آپ کو اعتراض نہیں ہے؟ ایسی بے تکی اور بے ڈھنگی بات کر کے آپ ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں؟ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں نہ قیام پاکستان اور نہ ہی استحکام پاکستان سے غرض ہے، یہ دو قومی نظریہ سے عاری لوگ ہیں، وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہوتی ہے، ان لوگوں میں کس قدر بے حسی اور بے شرمی ہے آپ ایسے بے ہودہ خیالوں سے اندازہ لگا لیں، پاک فوج آپ سے یہ مطالبہ نہیں کر رہی کہ آپ گن لے کر سرحدوں پر آ جائیں لیکن اپنی ریاست اور اپنی پاک فوج کو اخلاقی سپورٹ دینا ہر پاکستانی پر فرض اولین ہے، اس بیغیرتی پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے
View quoted post on X
The Skipper @Sjmalik_
Moodia eala. koi hindu neutral ho he nahi sakta.
Tanveer Awan Verified account @hTanveerAwan May 17, 2025
دروو راٹھی بھارتی یوٹیوب اسپیس کا وہ نام ہے جسے شائقین اکثر ’’فیکٹ چیکر‘‘ اور ’’غیر جانبدار اینالسٹ‘‘ کے القاب سے نوازتے ہیں۔ میں بھی کبھی اُس کے وی لاگز سن کر یہی گمان کرتا تھا کہ شاید دہلی کے شور میں کوئی متوازن آواز ابھری ہے۔ مگر حالیہ پاک–بھارت جنگ پر اُس کی وڈیو نے میری یہ خوش فہمی کچے گھڑے کی طرح توڑ دی۔ راٹھی نے ٹائمز آف انڈیا کو حوالہ بنا کر دعویٰ کیا کہ بھارت نے ’’پاکستان میں دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا‘‘ جبکہ اُسی رپورٹ میں واضح طور پر لکھا تھا: “According to the Indian government…”۔ ایک صحافی یا فیکٹ چیکر کا بنیادی فرض ہوتا ہے کہ سرکاری دعوے اور مصدقہ حقائق کے بیچ دیوار کھڑی کرے۔ دروو نے دیوار کو ہی حوالہ بنا کر پیش کر دیا۔

ٹائمز آف انڈیا پر بھروسا کرنے کی دروو راٹھی نے ایک اور وجہ دی کہ یہ ’’مین اسٹریم سورس‘‘ ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب وہی ادارہ بھارتی ارب پتی اور مودی کے قریبی دوست کی مالی سرپرستی میں چل رہا ہو تو غیر جانبداری کس کھیت کی مولی رہ جاتی ہے؟ پھر راٹھی نے ’’دی پرنٹ‘‘ کو لاجواب اتھارٹی قرار دیا۔ یہ دری پرنٹ وہی ہے جس نے رافیل جیٹ گرنے کی خبر دی تھی ۔ وہی خبر جو بعد میں دی پرنٹ نے بھارتی وزارتِ اطلاعات کے دباؤ پر ہٹا دی، کیونکہ ہٹاتے نہ تو پابندی کی تلوار لٹک رہی تھی۔ ایک ایسا سورس جو حکومتی حکم پر بٹن دبا کر اسٹوری غائب کر دے، اُس کی کریڈیبلٹی کہاں ٹھہرتی ہے؟

آئیے ’فیکٹ چیکر‘ صاحب کے سب سے بڑے الزام کی طرف آئیں: ’’پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو بے وقوف بنا کر گرے لسٹ سے نکل گیا۔‘‘ یہ بیان سن کر میں نے سوچا شاید راٹھی نے ایف اے ٹی ایف کی ساخت اور طریقۂ کار پر کبھی سنجیدہ نگاہ نہیں ڈالی👇
View quoted post on X
The Skipper @Sjmalik_
Ye Setyi b sathya gia hai.
Rizwan Razi™ Verified account @realrazidada May 17, 2025
چلو بھائی، بھارت کے ساتھ جنگ ختم ہو گئی، اب دوبارہ سبق شروع کردو کہ بانی سے مذاکرات کی بھیک مانگی جا رہی ہے اور وہ باہر آ رہا ہے۔ نئے نئے باندروں کو ڈیوٹی دی گئی ہے اجیت ڈیول کی ٹیم سے لائیک اور شئیر کے لئے، پرانے باندر تو پٹ گئے سارے سالے۔

😂😂😂
View quoted post on X