Twitxy Saved

Zafar Chohan.ⁱᴾⁱᵃⁿ

@Zfr92

💕 اَلاَ بِذِکْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ 💕
دلـــوں ڪا سڪون صـــرفـــ اللّٰـــــہﷻ کی یـاد میـں ہے۔ سلام صحابہ کرام راضی اللہ عنہ
Rahimyar Khan, Pakistan Joined September 2021
4.5K Following 2.2K Followers 29K Posts

Latest posts 5

Zafar Chohan.ⁱᴾⁱᵃⁿ @Zfr92
*میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں. کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...*🙌
کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنی

سوچیں ہوتی ہیں جو ہمیں اندر تک کھا جاتی ہیں 💔😥
View quoted post on X
Zafar Chohan.ⁱᴾⁱᵃⁿ @Zfr92
•┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈•

شفا دیتا تھا جن کا مرہمئ لحجہ

وہ شخص مجھ کو بیمار کرکے چھوڑ گیا

•┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈•
💜 Arish Javid 💜 @Arishjavid1122 Jul 4
جَدوں عِشق دے اوکھے رستے تے
اَکّھاں مِیچ کے پیر وَدھا لئیے

فیر سَڑدِی ریت دا رونؕا کی ؟
فیر تَھل دا شِکوہ کی کرنؕا ؟
#اردوقومی_زبان
View quoted post on X
Zafar Chohan.ⁱᴾⁱᵃⁿ @Zfr92
🌼
💕🍃💕
🌼💕
💕

یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
کہیں ظاہر، کہیں چھپا دیکھا

کہیں ممکن ہوا کہیں واجب
کہیں فانی ، کہیں بقا دیکھا

شمع ہو کر کے اور پروانہ
آپ کو آپ میں جلا دیکھا

کہیں وہ در لباس معشوقاں
بر سر ناز اور ادا دیکھا

کہیں عاشق نیازؔ کی صورت
سینۂ بریاں و دل جلا دیک
💜 Arish Javid 💜 @Arishjavid1122 Jul 4
اے میری ذات میں ہر سمت بہتے ہوئے شخص
آ کہ اِک شام تیرے سامنے اقرار کروں"🥀

تُجھ کو بتلاؤں میرا تُجھ سے تعلق کیا ہے.."

تُجھ سے اِک چُپ سِی مُحبت کا میں اظہار کروں"
#اردوقومی_زبان
View quoted post on X