Twitxy Saved

🇵🇰𝕂𝕙𝕒𝕟 𝔹𝕒𝕟𝕘𝕒𝕤𝕙🇵🇰

@_N4VeeD

🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰
Kohat Pakistan 🇵🇰 Joined January 2015
4.7K Following 3.6K Followers 48K Posts

Latest posts 5

🇵🇰𝕂𝕙𝕒𝕟 𝔹𝕒𝕟𝕘𝕒𝕤𝕙🇵🇰 @_N4VeeD
@Ufone @zong @jazzpk
جب اپ اپنے سم میں پیسے رکھتے ہیں
یہ حرام خور کسی نہ کسی طرح اپ کے پیسے کھا جاتے ہیں
#پاکستان میں حرام کھانے کے لیے نہ خوف خدا نہ خوف عذاب قبر
ان کے اوپر عذاب نہیں اۓ گا تو رحمت اٸی گی
🇵🇰𝕂𝕙𝕒𝕟 𝔹𝕒𝕟𝕘𝕒𝕤𝕙🇵🇰 @_N4VeeD
میرے ایک پٹھان ٹیکسی ڈرائیور کو پولیس پکڑ کر لے گئی میں اسکو چھڑوانے گیا تو پولیس نے کہا کہ یہ احتجاج میں شامل تھا میں نے اس سے پوچھا تو اُس نے کہا نہیں گیا پھر پولیس نے اُسکا اگلا جُرم یہ بتایا کہ "یہ پٹھان" ہے۔ عدنان حیدر

پٹھان ہونا آجکل بڑا جُرم ہے

View quoted post on X