Twitxy Saved

محمد عتیق انصاری PMLN

@ati9933

مفاہمت نا سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے۔۔
۔
پکا سچا دل و جاں سے مسلم لیگی۔۔ میرا لیڈر نوازشریف تھا ہے اور رہے گا۔۔
۔
Joined January 2022
3.4K Following 3.3K Followers 54K Posts

Latest posts 5

محمد عتیق انصاری PMLN @ati9933
اچھا سہی ہے۔۔ اعلان سن لیا۔۔ اب جس کر دھرنا دو۔۔۔ تم لوگوں کو پتہ ہے اب عوام لنگڑے کو ریجیکٹ کر چکی ہے اسلئے کوئی بھی نہیں نکلے گا
Siddique Jan Verified account @SdqJaan Feb 13
اگر ملک بھر میں دھرنے شروع ہوئے تو نتائج کے ذمہ دار ہم نہیں ہوں گے ، محمود خان اچکزئی
View quoted post on X
محمد عتیق انصاری PMLN @ati9933
اور اس کام کیلئے تمہیں پاکستان آنا پڑے گا جلدی سے آجاو اور احتجاج کرو
Dr. Shahbaz GiLL Verified account @SHABAZGIL Feb 12
معذرت جنید اکبر صاحب لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا۔ اگر احتجاج کرنا ہے تو ہمیں سڑکیں بلاک کرنی پڑیں گی۔ ورنہ کوئی فائدہ نہیں۔
View quoted post on X
محمد عتیق انصاری PMLN @ati9933
اور اس احتجاج کی قیادت شہباجے گل کو پاکستان واپس آکر کرنی چاہیئے۔۔ ورنہ اس کی ایسی باتیں یوتھیئوں کو چاہیئے اسی کے منہ پہ مار دی جائیں
Dr. Shahbaz GiLL Verified account @SHABAZGIL Feb 12
پی ٹی آئی کو فوری عوامی احتجاج کی کال دینی ہو گی۔ اگلے چند گھنٹے میں احتجاج کی کال دی جائے - جب تک عمران خان کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا۔ احتجاج جاری رہے۔

اگر اس سانحے کو بھی جنرلز کھا گئے اور ہم پی ٹی آئی والوں نے پھر impotent قسم کا رسپانس دیا۔ تو اگلا وار عمران خان کی زندگی پر ہو گا۔

یہ اب decisive moment ہے۔ پی ٹی آئی میں جو جو کھڑا ہو سکتا ہے عہدے رکھے۔ اور اگر تگڑا سٹینڈ نہیں لیا جا سکتا تو مستعفی ہو جائیں۔
View quoted post on X
محمد عتیق انصاری PMLN @ati9933
اب اس خونی بواسیر کا کوئی علاج نہیں ہے۔۔۔ اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ہڑتال مکمل ناکام ہو چکی ہوئی ہے اور یوتھیئے بھی اپنی دکانات کھول کر بیٹھے ہوئے ہیں۔۔
Siddique Jan Verified account @SdqJaan Feb 7
دوسری طرف پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے مہم تیز کر دی ہے کہ جو دکان کھولے گا ،آئندہ اس کی دکان کا بائیکاٹ کیا جائے گا
View quoted post on X