Twitxy Saved

Dr Muhammad Anaam

@doc_1978

Pediatrician,,
Pakistan is my love , Democrat, Pakistan Zindabad ❤️🌹❤️❣️💓, RT are not endorsement
Jupiter Joined April 2014
9.8K Following 15K Followers 101K Posts

Latest posts 5

Dr Muhammad Anaam @doc_1978
ایسا عوام دشمن وزیراعظم پھر پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئے گا
Jatt Boldaa Verified account @JattBoldaa Aug 21
فیلڈ مارشل سے پوچھ کر روٹی کھاتا ہوں اگر وہ نا دیں تو دو دو دن بھوکا رہتا ہوں ۔۔۔ ایسا فرمانبردار اور عزت نفس سے محروم شخص تو فوج کو اگلے 100 سال نہیں مل سکتا...
View quoted post on X
Dr Muhammad Anaam @doc_1978
وزیراعظم اشرافیہ کا چپڑاسی ہے مسلم لیگ کا نام و نشان مٹا دیا ہے اور محترمہ مریم نواز کا سیاسی مستقبل بھی داؤ پر لگا دیا ہے
RAShahzaddk Verified account @RShahzaddk Aug 5
ہر روز سستا تیل عوام کو مہنگا ترین جو بیچ رہے اس سے اربوں کی دیہاڑی لگ رہی ہے تیل مافیا کی پیٹرول پمپ مالکان کی اور حکومت کی اور کمشن مافیا کی
عوام کو نچوڑ کر الیٹ کو فائدہ دینے میاں شہباز کی حکومت ہر حد پار کر چکی ہے
View quoted post on X
Dr Muhammad Anaam @doc_1978
وزیراعظم ایلیٹ کلاس اور طاقتور اشرافیہ کا سہولت کار ہے
RAShahzaddk Verified account @RShahzaddk Jul 4
جب تیل کی قیمت بڑھا رہے تھے تو درباری راتب خور کہتے تھے یہ جنگ کی وجہ سے عارضی اضافہ ہے اب جنگ رکے بھی کافی وقت ہو گیا مگر پاکستان میں قیمت کم کرنے سے اس حکومت نے انکار کر دیا کیونکہ بجٹ کے خسارے پورے کرنے ہیں
شہباز شریف نے قسم کھائی ہے کہ عام آدمی کو کسی قسم کا رلیف نہی دینا ہے
View quoted post on X
Dr Muhammad Anaam @doc_1978
اشرافیہ کا وزیراعظم ہے ن لیگ کا ووٹ بنک ڈبونے کے لیے اس لایا گیا ہے
RAShahzaddk Verified account @RShahzaddk Jun 27
جب پیٹرول کی قیمت میں پچھلے ہفتے کمی کی تب کہا تھا کہ یہ ابھی بھی چالیس روپے لیٹر زیادہ ہے ان کی اتنی تعریفیں مت کریں ورنہ تیل سستا نہی ہو گا تب راتب خوروں نے بہت گالیاں دیں
اب پچھلے ہفتے کے دوران سات فیصد تیل مزید سستا ہوا مگر شہباز شریف نے عوام کو رلیف دینے سے صاف انکار کر دیا جبکہ راتب خور کہتے تھے کہ پیٹرول کی دوران جنگ بڑھی قیمت عارضی ہے
View quoted post on X
0 replies 3 reposts 14 likes 297 views View on X