Twitxy Saved

Faisal Afzal

@faisi_659

(نون میرا جنون)
Pakistan Muslim League (N)
@pmln_org. Composer, Vidoe Maker,Flex designer, interviews recorder.
youtube.com/channel/UCq5Ji…
Lahore, Pakistan facebook.com/Pmln-News-Chan… Joined September 2018
5.4K Following 24K Followers 792K Posts

Latest posts 5

Pinned post

Faisal Afzal @faisi_659
ملک کی فوج عوام کا اعتماد،اور ملکی سلامتی کی ذمہ دار ہوتی ہے۔پاکستانی فوج ہمارا وہ ادارہ ہے جس کا نام ہمیشہ عزت سے لیا جاتا ہے،ایک فوجی جوان کو دیکھ کر بچے محبت سے ہاتھ ہلاتے ہیں، قریب ہوں تو ہاتھ ملاتے ہیں۔ہر جوان اور ہر بزرگ کی نظر میں فوجی بھائیوں کے لئے بہت احترام پایا جاتا ہے۔یہ وہ عزت ہے جو ایک عزت دار معاشرے میں سرحدوں کے محافظوں کو دی جاتی ہے۔پاکستان اور پاک آرمی سے پیار کرنے والے جب بھی اس ویڈیو کو دیکھتے ہیں۔تو آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ کیااس شہیدکی یاد گار کو نقصان پہچانے والوں کو کب سزا ملے گی؟
اور اس بچی کے آنسووں کا حساب کب لیا جاۓ گا؟
0:22
7 replies 92 reposts 69 likes 572K views View on X
Faisal Afzal @faisi_659
مذہب کےنام پر غریب بچوں کو پولیس کے ڈنڈوں اور آنسو گیس کےسامنےجھونکنا بدترین سیاسی استحصال ہے۔فضلو خود محفوظ رہے،خاندان عیش کرےاور مدارس کےنادار بچےسیاسی لڑائی کا ایندھن بنیں؟ مذہبی نعروں کی آڑ میں یہ ظلم بندکرو، بچوں کو سیاسی ایندھن نہ بناؤ!
#اسد_محمود_رشوت_خور
#فضلو_کی_چیخیں
1:24
Faisal Afzal @faisi_659
2022 کی پرانی تصویروں کو آج کے عوامی جوش و خروش کے مقابل کھڑا کرکے خود کو دھوکا مت دو۔ وقت بدل چکا ہے، حالات بدل چکے ہیں اور عوامی پذیرائی کا پیمانہ بھی بدل چکا ہے۔ بغض میں اتنے اندھے نہ بنو کہ حقیقت بھی دکھائی دینا بند ہو جائے!
Faisal Hussain Verified account @faisal_fareed 1h
He he he…. Itnay log nikalty hein jb Asali leader ata hae k kuch… Jhelum 2022 khan k visit py
View quoted post on X
Faisal Afzal @faisi_659
مریم نواز شریف سے بغض نے ان لوگوں کو اس قدر پاگل کر دیا ہے کہ عوام کا جمِ غفیر بھی برداشت نہیں ہوتا۔ حقیقت تسلیم کرنے کے بجائے اب زوم اور ویڈیو کے بہانے تراش رہے ہیں۔ 😂
Sehrish Maan Verified account @SMunirMaan 59m
یہ جم غفیر تو زوم کر کے Horizontal ویڈیو کی دین لگ رہا ہے😁
View quoted post on X
Faisal Afzal @faisi_659
ڈالرز کے عوض روز نئی کہانی گھڑنے والے اس بھگوڑے کا شاید حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں۔ شہباز گل بھگوڑے کی ٹرولنگ کو سیاست سمجھنے والے اپنی کھوکھلی سیاست کا ماتم کر رہے ہیں۔ مریم نواز کے خلاف روز نیا ڈرامہ، مگر عوام اب ان کے جھوٹے تماشوں میں دلچسپی نہیں رکھتے!
ZEShan ⚫ Verified account @zeshmohmand 1d
شہباز گل سے اچھی ٹرولنگ کوئی نہیں کرسکتا!!
شہباز گل نے ٹرولنگ میں نانی کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا!
نانی کی آخری ایام شروع!!
View quoted post on X