Twitxy Saved

Hina Parvez Butt

Verified account This account is verified. Learn more

@hinaparvezbutt

MPA @pmln_org, A Mother, Philanthropist, Entrepreneur ,Young Global Leader 2016 @wef , LUMS Alumna, @jang_akhbar , @DailyTimesPak Columnist.
Lahore pap.gov.pk/members/profil… Joined May 2013
9.3K Following 2.8M Followers 90K Posts

Latest posts 5

Hina Parvez Butt Verified account @hinaparvezbutt
وزیراطلاعات عطا تارڑ نے بالکل درست کہا بلاول بھٹو ایک طرف حکومت کا حصہ ہیں، وزارتوں اور اقتدار میں شراکت دار ہیں، تو دوسری طرف اپوزیشن کا کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اگر نئے صوبوں کے قیام پر اختلاف ہے تو اس کا فیصلہ سیاسی دھمکیوں سے نہیں بلکہ آئینی طریقۂ کار، مکالمے اور عوامی رائے سے ہونا چاہیے۔ عوام کو اپنی رائے دینے کا حق حاصل ہے۔ جمہوریت میں فیصلے عوام کرتے ہیں، سیاسی جماعتیں نہیں
7 replies 16 reposts 48 likes 2.6K views View on X
Hina Parvez Butt Verified account @hinaparvezbutt
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات۔باہمی ملاقات میں ترقیاتی پراجیکٹس پر تبادلہ خیال،عوامی فلاحی پراجیکٹس پر گفتگو۔سپیکر ملک محمد احمد خان کی اسمبلی امور سے متعلق وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو بریفنگ۔اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی تاریخ ساز کامیابی پر مبارکباد
0:18
21 replies 35 reposts 133 likes 10K views View on X
Hina Parvez Butt Verified account @hinaparvezbutt
عمران خان اور پی ٹی آئی کا سیاسی دوہرا معیار اب کھل کر سامنے آ رہا ہے۔ کل میاں نواز شریف صاحب سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کے لیے بیماری کی بنیاد پر ریلیف کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا، آج جب یہی معاملہ عمران خان کا ہے تو مؤقف بدل گیا ہے۔اصول شخصیات اور سیاسی وابستگی دیکھ کر نہیں بدلے جاتے۔ اگر طبی بنیادوں پر ریلیف ایک قانونی حق ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور اگر غلط ہے تو پھر سب کے لیے غلط ہونا چاہیے۔ سیاست میں اصولوں کا اصل امتحان اپنے لیے وہی معیار قبول کرنا ہے جو دوسروں کے لیے مقرر کیا جائے
137 replies 53 reposts 272 likes 46K views View on X