Twitxy Saved

بھٹی

@nvd862

Joined January 2020
15K Following 16K Followers 91K Posts

Latest posts 5

بھٹی @nvd862
یہ ابا کی بیگم بہت ظالم ھوتی ھیں چھوٹی سی پیاری سی گڑیا کو تھوڑے بہت اصول سمجھانے کی خاطر ماسی بنا دیتی ھیں
ᏕᕱᎠᎥᕱ Verified account @sadiaR445 5d
چھوٹی سی عمر میں ابا کی بیگم نے کام والی ماسی بنا کر رکھ دیا 🥹🫡🤧🤷‍♀️😫🤣🙈🙈🤷‍♀️😫🤣🤣😂
View quoted post on X
بھٹی @nvd862
یہ چیز
اور دوسری بات کہ جب بچہ یتیم خانے میں پلا بڑھا ھے تو اب خاندان کونسا

خاندان تو اس کا کیش کراۓ گا
M.Tahir Shahzad @MTahirShahzad9 Oct 20
@Letme_145 معاملہ صرف کام سےبھاگنےکانہیں لگتابلکہ معاملہ کچھ اور لگتاھے؟پولیس کوچاہیےاس پرائیویٹ یتیم خانےکےبارےمیں بھی انکوائری کرے؟وہ ادارہ بھی یتیم خانےکی آڑ میں کریمنل ایکٹیویٹیز میں انوالو ھوسکتاھے؟جسطرح بچےکوھٹ کیاگیاھےاس سےلگتاھےبچےکامنہ بندکرنامقصودتھااسکےکسی محفوظ جگہ پہنچنےسےپہلے؟
View quoted post on X