Twitxy Saved

Sardar Shah

Verified account This account is verified. Learn more

@sardarshah1

Writer, Poet, Columnist and Minister for Education and Mines and Mineral development, Government of Sindh, Umerkot (PS - 51) of PPP
karachi pas.gov.pk/index.php/memb… Joined April 2011
785 Following 117K Followers 3.6K Posts

Latest posts 5

Sardar Shah Verified account @sardarshah1
A proud day for Sindh! 🎓🌍
Successfully hosted the Felicitation Ceremony for four fabulous scholars from Sindh (Mr. Musawwir from Larkana, Amarta from SBA, Junaid from Khairpur Mir's and Faiza from Korangi) awarded the fully funded #BhuttoSTEMScholarship at Oxford University.
A landmark initiative turning Chairman @BBhuttoZardari’s vision into reality—connecting Sindh’s brightest talent with global opportunities at Oxford nd investing in the innovators of tomorrow.
Talent meets opportunity. Dreams meet Oxford. Sindh moves forward. 🇵🇰✨
💫 سندھ حکومت اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے ’’بھٹو اسٹیم اسکالرشپ‘‘ کا اہم سنگِ میل طے کرتے ہوئے سندھ سے تعلق رکھنے والے پانچ باصلاحیت کو آکسفورڈ یونیورسٹی کی مکمل فنڈڈ پوسٹ گریجویٹ اسکالرشپس کے لیے منتخب کر لیا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے پانچ باصلاحیت طلبہ کو آکسفورڈ یونیورسٹی کی مکمل فنڈڈ پوسٹ گریجویٹ اسکالرشپس حاصل کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

منتخب ہونے والے پانچوں اسکالرز کا تعلق سندھ سے ہے، جن میں تین کا تعلق کراچی کے ضلع کورنگی، ایک کا شہید بینظیرآباد اور ایک کا خیرپور سے ہے۔ طلبہ کو معاشیات، کلینیکل ایمبریولوجی، زیرو کاربن انرجی ریسرچ اور انجینئرنگ سائنس کے شعبوں میں داخلہ دیا گیا ہے۔

’’بھٹو اسٹیم اسکالرشپ‘‘ سندھ حکومت اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے شروع کیا گیا ایک اہم تعلیمی اقدام ہے، جس کا مقصد سندھ کے باصلاحیت نوجوانوں کو دنیا کی ممتاز جامعات میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خود آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کر چکے ہیں، اور یہ اسکالرشپ اسی تعلیمی وژن کا تسلسل ہے۔

وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا کہ میرٹ پر منتخب ہونے والے طلبہ سندھ کا نام دنیا کی بہترین جامعات میں روشن کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے ذریعے نوجوانوں کو بااختیار بنانا سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

سندھ حکومت نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ باصلاحیت اور مستحق طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ایسے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

#SindhGovernment #SindhEducation #BhuttoSTEMScholarship #OxfordUniversity #oxfordpakistanprogramme #SindhScholarships #Sindh
View quoted post on X
100 replies 64 reposts 135 likes 12K views View on X
Sardar Shah Verified account @sardarshah1
Delighted to visit GGES Tando Mir Ghulam Hussain, Latifabad, Hyderabad along with the Mayor @KashifShoroPPP. Now the school is upgraded to a high school level after its international recognition among the Global Top 10 Finalists in the T4 Education World’s Best School Prizes 2025. appreciated the zeal and fervor of the headmistress and teachers. Loved the ambition and dreams of the little daughters for the pursuits of a bright and fruitful future.
Dream it. Believe it. Achieve it.
66 replies 42 reposts 74 likes 4.4K views View on X
Sardar Shah Verified account @sardarshah1
سندھ کے اسکولوں کو پہلی بار بااختیار بنایا جا رہا ہے، مالی اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کیا گیا ہے، ساڈھے 18 ارب روپے کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔ یہ فنڈز فرنیچر، مرمت اور دیکھ بھال، پانی، صفائی اور حفظانِ صحت کی سہولیات، اسٹیشنری، ہم نصابی سرگرمیوں اور اسکولوں کی روزمرہ ضروریات کے لیے استعمال ہوں گے۔ ھیڈ ماسٹر یا پرنسپال یہ فنڈ کوٹیشن پر استعمال میں لائے گا ۔ جس کی مانیٹرنگ محکمہ ایک ڈجیٹل ایپ کے ذریعے کریگا ۔مگر اس سے بھی زیادہ مانیٹرنگ کا کام آپ خود یعنی سماج کا ھے ۔
*سندھ میں پہلی بار سرکاری اسکولز کو انتظامی طور پر مضبوط بنانے کی طرف اہم قدم*

*“اسکول اسپیسفک بجٹ” کے تحت سرکاری اسکولز کو 18 ارب 63 کروڑ روپے جاری کردیے گئے۔*

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ اسکولز کو پیسے جاری ہو چکے ہیں، نگرانی میں سول سوسائٹی ساتھ دے۔

ہیڈماسٹرز/پرنسیپالزکے پاس مالی اختیارات ہیں، کسی بھی دباؤ میں آۓ بغیر اسکول کے مسائل حل کریں۔ صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ

اسکولز کو بجٹ ملنے کے بعد اب رپیئر اینڈ مینٹیننس، فرنیچر کی خریداری، واش فیسلٹی، اسٹیشنری اور دیگر کام ہیڈماسٹر خود کروا سکتے ہیں۔ سید سردار علی شاہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور وزیر اعلیٰ سندھ سید سردار علی شاہ کی رہنمائی کے مطابق کے مطابق اسکول کو بااختیار بنایا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ
#SindhEducation #sindhgovernment #Schoolspecificbudget #Schoolsempowerment #SchoolIssues
View quoted post on X
58 replies 33 reposts 60 likes 2.6K views View on X