Twitxy Saved

💞eqra💞

@26Mn4

زندگی کے سب قیمتی سبق لوگوں سے ہی ملتے ہیں
Follow back 💯%
DM❌❌❌
🇵🇰 Joined September 2021
1.8K Following 12K Followers 112K Posts

Latest posts 5

Pinned post

💞eqra💞 @26Mn4
دعا میں التجا نہیں،
تو عرض حال مسترد
سرشت میں وفا نہیں
تو سو جمال مسترد

عبث ہیں وہ ریاضتیں
جو یار نہ منا سکیں
وہ ڈھول تھاپ بانسری
وہ ہر دھمال مسترد

حسابِ عمر دیکھ لو
لہ پھر پل صراط پر
یہ نفس کے اگر مگر
فریب چال مسترد۔۔۔!
#BBN
#راہِ_عشق
@26Mn4 @ea30_4
💞eqra💞 @26Mn4
جنم دن مبارک ☺
@BAA_WA
@baw_26
🥳🎉🎆🎂🎊🌹🌟🍰🎇🎇🎇🎆🥳🥳🥳🥳🥳🎉🎉🎉🎉💐🌷🌺🍫🧁
ﷲ سے دعا ہے کہ وہ ہمیشہ آپ کو اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھے،
سدا خوش ، آباد اور کامیاب رہیں، صحت تندرستی کے ساتھ۔
آمین
@26Mn4
@ea30_4
#BBN
#happytoyou 😁
5 replies 20 reposts 22 likes 635 views View on X