Twitxy Saved

3qrã

@ea30_4

I’m real, and I hope some of my followers are too.

DM 🚫❌
Pakistan 🇵🇰 Joined October 2020
2.3K Following 7.8K Followers 31K Posts

Latest posts 5

Pinned post

3qrã @ea30_4
ہم نازک نازک دل والے بس ایسے ہی تو ہوتے ہیں
کبھی ہنستے ہیں' کبھی روتے ہیں' کبھی دل مئں خواب پروتے ہیں
کبھی محفل محفل پھرتے ہیں' کبھی ذات میں تنہا ہوتے ہیں
کبھی شب بھر جاگتے رہتے ہیں' کبھی لمبی تان کے سوتے ہیں
#BBN