Twitxy Saved

𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊

@_1gul

𝙒𝙚 𝙥𝙧𝙤𝙢𝙤𝙩𝙚 𝙔𝙤𝙪 😎 𝘽𝙚𝙨𝙩 𝙩𝙚𝙖𝙢 𝙬𝙤𝙧𝙠
𝐈𝐧𝐜𝐫𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐲𝐨𝐮'𝐫𝐞 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐫'𝐬 💯
𝐇𝐞𝐚𝐝 𝐨𝐟 #A_P_G
🇵🇰 Joined September 2021
16K Following 40K Followers 128K Posts

Latest posts 5

Pinned post

𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊 @_1gul
🌹میں گواہی دیتی ہوں🌹

💝اللّہﷻ ایک ہے

اس کےسواکوئی معبود نہیں
اس کا کوئی شریک نہیں

💗حضرت محمدﷺ اللّٰہ کےبندےاور رسول ہیں

🌹اور میں گواہی دیتی ہوں🌹

💗حضرت محمدﷺ پر نبوت کاسلسلہ ختم کر دیا گیا
💗محمدﷺ اللّٰہﷻ کے آخری نبی ہیں
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
#A_P_G
453 replies 417 reposts 955 likes 73K views View on X
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊 @_1gul
یہ لفظ قراٰن پاک میں 16 بار بیان کیا گیا ہے۔ یتیموں کا ناحق مال کھانے والوں کے متعلق اللہ پاک نے ارشاد فرمایا :

( اِنَّمَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ نَارًاؕ-وَ سَیَصْلَوْنَ سَعِیْرًا۠ ۔

ترجَمۂ : وہ اپنے پیٹ میں بالکل آگ بھرتے ہیں اور عنقریب یہ لوگ بھڑکتی ہوئی آگ میں جائیں گے۔۔۔
2 replies 11 reposts 23 likes 583 views View on X
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊 @_1gul
وَاٰ تُوا الۡيَتٰمٰٓى اَمۡوَالَهُمۡ​ وَلَا تَتَبَدَّلُوا الۡخَبِيۡثَ بِالطَّيِّبِ وَلَا تَاۡكُلُوۡۤا اَمۡوَالَهُمۡ​ اِلٰٓى اَمۡوَالِكُمۡ​ؕ اِنَّهٗ كَانَ حُوۡبًا كَبِيۡرًا ) القرآن
ترجمہ) اور یتیموں کے مال ان کے حوالے کر دو اور (اپنے) برے مال کو (ان کے) اچھے مال سے نہ بدلو اور ان کے مال اپنے مالوں میں شامل کر کے ہڑپ نہ کرو یقیناً یہ بہت بڑا گناہ ہے
8 replies 11 reposts 46 likes 1.3K views View on X
𝑨𝒂𝒓𝒂 𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊 @_1gul
لَا تَجْاَرُوا الْيَوْمَ ۖ اِنَّكُمْ مِّنَّا لَا تُنْصَرُوْنَ،
قَدْ كَانَتْ اٰيَاتِىْ تُـتْلٰى عَلَيْكُمْ فَكُنْتُـمْ عَلٰٓى اَعْقَابِكُمْ تَنْكِصُوْنَ ۔ القران
مُسْتَكْبِـرِيْنَ بِهٖ سَامِرًا تَهْجُرُوْنَ
ترجمہ)آج کے دن مت چلاؤ، بے شک تم ہم سے چھڑائے نہ جاؤ گے
تمہیں میری آیتیں سنائی جاتی تھیں پھر تم ایڑیوں پر الٹے بھاگتے تھے۔
غرور میں آ کر اسے کہانی سمجھ کر چلے جایا کرتے تھے۔