Twitxy Saved

Rehan Ali

@_RehanAli01

Some words are felt, not just said. ✨❤️
In silence, we find ourselves. 🤫🧘‍♂️
Choose peace over answers. ☮️🌿
Punjab, Pakistan arena.social/?ref=_RehanAli… Joined March 2025
3.1K Following 1.5K Followers 3.1K Posts

Latest posts 5

Rehan Ali @_RehanAli01
اور ایسی خواتین کی مثال جب روز قیامت دی جائے گی جنہوں نے مشکل سے مشکل وقت میں پردہ کرنا
اور اللّٰہ ﷻ کو راضی کرنا نا چھوڑا۔ تب ہمارا کیا عذر ہو گا

اللہ پاک ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو پردہ کرنے کی ہدایت دے۔ 🤲✨
آمین یا ربّ العالمین 💖🌙
گرل فرینڈ… گرل فرینڈ… گرل فرینڈ…
ہر دوسرا شخص یہی لفظ دہراتا ہے، مگر کبھی کسی نے سوچا کہ آخر گرل فرینڈ ہوتی کیا ہے؟

ہماری زبان میں یہ لفظ جتنا آسان لگتا ہے، اس کے پیچھے اتنی ہی تلخ حقیقتیں چھپی ہوتی ہیں۔
سوچ کر دیکھیں…

کیا آپ اپنی بہن کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ سکتے ہیں؟
کیا آپ اپنی **ماں** کو کسی کے ساتھ اس رشتے میں تصور کرسکتے ہیں؟

اگر نہیں… تو پھر دوسروں کی بہنیں اور بیٹیاں کیوں؟
وہ بھی تو کسی کی عزت، کسی کی امانت، کسی کا مان ہوتی ہیں۔

ایک عورت کے لیے *گرل فرینڈ* کا لفظ بظاہر چھوٹا ہوتا ہے،
مگر اس کے مفہوم میں ایسی گھٹیا سوچ چھپی ہوتی ہے کہ کئی بار یہ لفظ عورت کی عزت کے لیے گالی سے کم محسوس نہیں ہوتا۔

اسی لیے خدارا…
جس چیز کو آپ اپنے گھر کی عورتوں کے لیے پسند نہیں کرتے، اسے کسی اور کی ماں بہن بیٹی کے لیے بھی مت چاہیں۔

کسی کی بیٹی کو لفظوں سے بہلانا آسان ہے،
مگر اس کے کردار، اس کے گھر، اور اس کی زندگی پر لگے داغ کبھی نہیں دھلتے۔

اس لیے اگر بات بری لگی ہو تو معذرت…
لیکن سچ یہی ہے کہ دوسروں کی عزتیں بھی اتنی ہی مقدس ہیں جتنی آپ کے اپنے گھر کی۔
منقول
View quoted post on X
Rehan Ali @_RehanAli01
ماشاءاللہ 🌸
اللہ پاک ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو پردہ کرنے کی ہدایت دے۔ 🤲✨
آمین یا ربّ العالمین 💖🌙
Maulana Sami Ullah JUI  Verified account @MSamiUllah_786 Dec 8, 2025
اور ایسی خواتین کی مثال جب روز قیامت دی جائے گی جنہوں نے مشکل سے مشکل وقت میں پردہ کرنا
اور اللّٰہ ﷻ کو راضی کرنا نا چھوڑا۔ تب ہمارا کیا عذر ہو گا
View quoted post on X