khawaja ASÃD
@bndy66
یَا رَبِّیْ اَنْتَ تَعْلَمْ کَیْفَ حَالِیْ💯`🌸*
*اے میرے رب ! تو جانتا ہے میری کیفیت۔🦋🥀..
*اے میرے رب ! تو جانتا ہے میری کیفیت۔🦋🥀..
11K Following 15K Followers 44K Posts
Latest posts 5
انسان پیدائشی طور پر کسی سے نفرت نہیں کرتا،
نفرت کرنا اسے سکھایا جاتا ہے۔
والدین سکھاتے ہیں،
سکول کی کتابیں سکھاتی ہیں،
میڈیا سکھاتا ہے۔
ورنہ انسان کی فطرت تو محبت کرنا ہے۔
#اردو_زبان
نفرت کرنا اسے سکھایا جاتا ہے۔
والدین سکھاتے ہیں،
سکول کی کتابیں سکھاتی ہیں،
میڈیا سکھاتا ہے۔
ورنہ انسان کی فطرت تو محبت کرنا ہے۔
#اردو_زبان