Twitxy Saved

mlkani

@mlki950

مریم نواز شریف ایک دلیر لیڈر
فی قلب الباکستان Joined June 2023
2.3K Following 5.6K Followers 9.6K Posts

Latest posts 5

mlkani @mlki950
@K4mi_i چلینج کرکے @ShafiJanPTI گم ہو گیا ہے 🤭😄😄 ڈانگ 😄
K A M I Verified account @K4mi_i Oct 11
میں چیلنج کرتا ہوں
عمران خان کو گرفتار کر کے دکھائیں
پنکی پیرنی کے ڈوپٹے کو ہاتھ لگا کر دکھائیں
عمران خان کی بہنیں ہماری ریڈ لائن ہیں گرفتار کر کے دکھائیں
پختونخواہ میں گورنر راج لگا کر دکھائیں
تواڈی پین دی سری سب کچھ کر دیا ہے
View quoted post on X
4 replies 6 reposts 18 likes 297 views View on X
mlkani @mlki950
@shaherawan1 صاحب یہ ووہی مالاکنڈ ہے جہاں فیصل مسجد بھی ایجاد کی گئی ہے یہ زوم کرکے دیکھیں 👇🏼👇🏼🤭😄😄
Shah e Rawan Verified account @shaherawan1 Oct 9
مالاکنڈ سے تعلق کی بناء پہ میرے پاس 100 فیصد مصدقہ خبر ہے 32 ہزار مربع کلومیٹر پہ مشتمل مالاکنڈ کی آبادی لگ بھگ ایک کروڑ ہے اور حیرت انگیز خبر یہ ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں وہاں 90 فیصد لوگ کیا مرد کیا عورت کیا جوان کیا بوڑھا حتی کہ 7,8 سال تک کے بچے بھی گھروں سے نکلے ہیں۔۔۔۔ روک سکو تو روک لو😎
View quoted post on X
mlkani @mlki950
@Alikhanyzai صاحب آپ نے ابھی لانگ مارچ دیکھا ہی نہیں یہ ایک لانگ مارچ @SdqJaan کے گھر سے دوسرا @ARYSabirShakir کے گھر سے تیسرا @AftabIqbalFan کے گھر سے اسی طرح اور کافی سارے یوتھیوں کی باجیوں کے گھروں سے نکلنے ہیں ایک کروڑ لوگ پکے ہیں 🤭😄😄😄
Khadim Ali khan Yousaf zai Verified account @Alikhanyzai Oct 7
چالیس لاکھ لوگوں کا دعویٰ کیا گیا تھا، مگر پڑاؤ میں بمشکل پندرہ سو سے دو ہزار افراد موجود ہیں۔ اب پی ٹی آئی کے چند صحافی جو عملاً پارٹی کارکنوں کا کردار ادا کر رہے ہیں، اسے بھی سہیل آفریدی کا ماسٹر اسٹروک قرار دے رہے ہیں۔ دلیل یہ دی جا رہی ہے کہ پی ٹی ائی کی اصل طاقت تو پشاور ویلی ہیں، دیر، ملاکنڈ، سوات صوابی اور مردان سے لوگ آتے ہیں، اس لیے یہ جنوبی اضلاع سے یہ 1500 لوگ بونس ہے۔ بھائی، چار دن لگا کر، بارہ شہروں اور بارہ اضلاع سے گزرنے کے بعد اگر چالیس لاکھ کے دعوے کا نتیجہ پندرہ سو، دو ہزار افراد کا پڑاؤ ہے تو یہ ناکامی ہیں۔ آپ جتنی مرضی اپنی تسلی کے لیے ماسٹر اسٹروک کی کہانیاں بناتے رہیں، زمینی حقیقت بالکل واضح ہے: عوام نے اس مارچ کو پذیرائی نہیں دی، چالیس لاکھ کا دعویٰ زمیں بوس ہو گیا اور لانگ مارچ بالقسط بارہ اضلاع کا سفر طے کرکے بالکل ناکام ہو چکا ہے۔ اب بس کہانی سنانے والے رہ گئے ہیں، کہانی ختم ہو چکی ہے۔ فی الحال ان شرمېدلو کا یہ ڈانس دیکھ زرا انجوائے کرو
View quoted post on X