Twitxy Saved

KHata Kaar 𝕏®️™️

@_JanGroup

صرف آنکھیں نہیں معیارِ نظر بھی رکھئیے ؟
#جان_گروپ
Joined April 2020
3.4K Following 4.3K Followers 40K Posts

Latest posts 5

KHata Kaar 𝕏®️™️ @_JanGroup
مظلومت کارڈ کھیلنے سے جرم کہاں چھپتے ھیں۔
Hasnain Ijaz رندھاوا Verified account @HasnainUs Sep 7
حماد اظہر اشتہاری تھا اور اشتہاری کو ہتھکڑیاں لگنا کوئی خاص واقعہ نہیں جس پر شور مچایا جاے۔
کیا کسی کو مرحوم عرفان صدیقی کی 2019 میں قانون کرایہ داری کے جھوٹے مقدمہ میں گرفتاری اور ہتھکڑیاں لگانا یاد ہے ؟
ان کا اکلوتا جرم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ محبت رکھنا تھا ۔
View quoted post on X