Twitxy Saved

Abdul Razzaq

@ab_zz1

#LOVEنوازشریف
💞NA 65 💞 GUJARAT 💞
Islamabad, Pakistan Joined February 2020
54K Following 49K Followers 232K Posts

Latest posts 5

Pinned post

Abdul Razzaq @ab_zz1
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀

🥀 صبح بخیر زندگی 🥀
خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاؤ مومن کی نشانی ہے
یا رب العالمین تو سب سے بہتر جانتا ہے
ہم سے وابستہ رشتوں اور دوستوں کی مشکلات کو آسان فرما
اطمینان اور سکون کی ڈھیروں دعائیں آپ اور آپ کے اہل و عیال کے لئے جو کسی وجہ سے پریشان ہیں
یا اللہ جو مشکل میں ہیں بے سکون ہیں بے چین ہیں بیمار ہیں بے روزگار ہیں قرض دار ہیں سب کے لئے آسانیاں پیدا فرما
دعا ایک کرن ہے، امید ے، یقین ہے، زندگی گزارنے کا سہارا ہے دعائیں تقدیریں بدل دیتی ہیں اللہ آپ کی زندگی میں ہزاروں خوشگوار سحر طلوع کریے اللہ آپ کو ہر وہ نعمت عطا کرے جس میں خیرو برکت، عزت، سلامتی، راحت، صحت، اور زندگی کا سکون ہو
یا رب العالمین ہم پر اپنی رحمت و ہدایت کے دروازے کھول دے اور ہماری ہر مشکل و پریشانیوں کو دور فرما
ہمارے ماضی کے گناہ معاف کر کے آگے خوشیاں، صحت اور رزق حلال ہمارا مقدر بنا دے
ہماری تمام عبادتیں اور دعائیں قبول و منظور فرما
آمین یا رب العالمین 🤲
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
55 replies 37 reposts 97 likes 2.3K views View on X
Abdul Razzaq @ab_zz1
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
صحت اور سلامتی کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ
🥀 صبح بخیر زندگی 🥀
صبح کا سلام اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے تا کہ رشتے سلامت اور یادیں باقی رہیں
کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے لفظ ادا کرتے ہیں تو مرہم لگتے ہیں دلی سکون کا باعث ہوتے ہیں، اپنے اردگرد رہنے والوں کا خاص خیال رکھیں محبتیں بانٹیں کیونکہ دلوں میں زندہ وہی رہتے ہیں جو محبتیں اور آسانیاں بانٹتے ہیں
یا رب العالمین جتنے بھی دل، جتنے بھی صبر، جتنی بھی آنکھیں، جتنے بھی آنسو، جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں، جتنے بھی یقین، تیرے کن کے منتظر ہیں میرے اللہ سب کے حق میں بہترین فیصلے فرما
یا رب ہمیں زندگی میں ہمیشہ محبت کرنے اور ہمارے لئے اچھے احساسات رکھنے والے ساتھی نصیب فرما
آمین یا رب العالمین 🤲
سدا ہنستے مسکراتے رہیں 🥀
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🥀
41 replies 31 reposts 67 likes 1.8K views View on X
Abdul Razzaq @ab_zz1
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀
🥀 صبح بخیر زندگی 🥀
اللہ کرے آج کا دن آپ کے لئے اور آپ کے اہل خانہ رشتہ داروں، پیاروں، اور چاہنے والوں کے لئے محبت اور خوشیوں کا پیغام لائے
دنیا میں سب سے تیز رفتار چیز دعا ہے
کیونکہ دل سے زبان تک پہنچنے سے پہلے اللہ کے پاس پہنچ جاتی ہے
اللہ تیرا شکر ہے تو نے خیرو عافیت سے نئی صبح عطا فرمائی، یا رب العالمین جیسے اندھیری رات کے بعد روشن صبح آتی ہے ایسے ہی ہماری زندگیوں میں روشنیاں، امن، خوشیاں، اور محبت عطا فرما
آنکھوں میں احترام لفظوں میں نرمی اخلاق میں اعلیٰ ظرفی انسان کو انسان بناتی ہے
کسی غمزدہ کی آنکھ سے آنسو چرا کر اس کے چہرے پر خوشیاں بکھیرنا عظیم نیکی ہے
اللہ رب العزت ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور ان پریشان حال دلوں پر جو اپنی پریشانیوں کو کسی سے بیان نہیں کرنا چاہتے اللہ ان پر اپنا خصوصی رحم و کرم اور غیب سے مدد فرمائے
اللہ تعالیٰ ہمیں عاجزی انکساری درگزر اور توبہ کرنے والے خاص لوگوں میں شامل فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
52 replies 39 reposts 92 likes 13K views View on X
Abdul Razzaq @ab_zz1
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷

🥀 صبح بخیر زندگی 🥀
بےشک تیری رحمت ہماری مایوسیوں سے کہیں زیادہ ہے اور ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہیں
یا رب العالمین ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو
اللہ پاک ہماری نیتوں کی اصلاح فرمائے
تعلقات اور رشتے فرصت کے نہیں بلکہ عزت کے محتاج ہوتے ہیں جتنی عزت دی جائے اتنے ہی گہرے ہوتے ہیں
یہ رشتے خوبصورت آواز اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے
بلکہ یہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے اعتماد سے بنتے ہیں
اللہ تعالیٰ زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت بہت ساری خوشیاں اور ہر مقام پر کامیابی عطا فرمائے
اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب کی اولادوں کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنانے
آمین یا رب العالمین 🤲
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀